ابنا: یورپی یونین کی خآرجہ پالیسی کی سربراہ کتھرین اشٹائن نے مصر کے معزول صدر محمد مرسی سے نظر بند کیمپ میں ملاقات کی ہے۔ اشٹائن نے اس ملاقات میں مرسی کو سودا بازی کے سلسلے میں تجویز پیش کی ہے کہ اگر وہ اپنے حامیوں کے مظاہرے ختم کرادیں تو ان کے اور اخوان المسلمین کے خلاف مقدمات قائم نہیں کئے جائیں گے، ذرائع کے مطابق امریکہ، اسرائيل، سعودی عرب ، امارات اور یورپی یونین کا مصر میں فوجی کودتا کے پیچھے ہاتھ ہےلہذا وہ مصر میں جاری سیاسی کشیدگی کو اب سودا بازی کے ذریعہ حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
.......
/169